نئی دہلی 29 جنوری ( ایجنسیز) ا و لمپک میں تمغہ حا صل کر نے والی ملک کی خا تو ن مکے با ز میر ی کو م نے و زیر اعظم نر یند ر مو دی سے ملا قات کی ۔ امریکی صدر با رک او با ما نے بھی منگل کو
اپنے ہند و ستا ن کے تین رو زہ دو رے کے آ خر ی دن سر یفو رٹ آ ڈیٹو ریم میں اپنے خطا ب میں میری کو م کا ذکر کیا تھا اور ملک کا وقار بلند کر نے پر مکے با ز کی ستا ئش کی تھی ۔ میر ی کو م نے مسٹر مو دی سے صبح ملا قا ت کی اور انکے ما بین تھو ڑی دیر با ت چیت کی ۔